the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔11 ستمبر (اعتماد نیوز) تلگو دیشم پارٹی نے آج ریاست میں حکمران جماعت ٹی آر ایس کے خلاف کسانوں کی بڑے پیمانہ پر خودکشی کے واقعات کے اضافہ کے سبب ریاست گیر احتجاج کرنے کا اعلان کیا۔ اس سلسلہ میں آج اہم



اجلاس کے بعد ایکشن پلان کا اعلان بھی عمل میں آیا ۔ کسانوں کی خودکشی کے واقعات کے خلاف تلگو دیشم قائدین 14-15 ستمبر کو مرکزی وزیر زراعت سے بھی نمائندگی کریگی۔ جبکہ اسکے بعد سے 22 ستمبر تک ریاست بھر میں جگہ جگہ احتجاج کریگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.